الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
39. باب (أحاديث 8564–9729)
باب (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 8808
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ النَّضِرِ الْأَزْدِيُّ، ثَنَا مُعَاوِيَةُ، ثَنَا زَائِدَةُ، ثَنَا سُلَيْمَانُ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ سِنَانٍ، قَالَ: جَاءَ عَبْدُ اللهِ يَنْعَى عُمَرَ، وَاسْتِخْلَافَ عُثْمَانَ، فَقَالَ عَبْدُ اللهِ: وَاللهِ مَا أَلَوْنَا عَنْ أَعْلَانَا ذَا فُوقٍ ".
عبداللہ بن سنان بیان کرتے ہیں: عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ عمر رضی اللہ عنہ کی وفات کی خبر اور عثمان رضی اللہ عنہ کی خلافت کا اعلان کرنے آئے، تو عبداللہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”اللہ کی قسم! ہم نے اپنے میں سے سب سے افضل اور بہترین شخص کو چننے میں کوئی کمی نہیں کی۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 8808]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 169، حدیث 8840»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 8808 in Urdu