🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
39. باب (أحاديث 8564–9729)
باب (احادیث 8564 تا 9729)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8814
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ [ إِبْرَاهِيمَ عَنِ ] عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ، قَالَ: يَا أَيُّهَا النَّاسُ، تَعَلَّمُوا فَإِنَّ أَحَدَكُمْ لَا يَدْرِي مَتَى يَحْتَلُّ إِلَيْهِ، فَجَاءَهُ رَجُلٌ، فَقَالَ: يَا أَبَا عَبْدِ الرَّحْمَنِ، أَرَأَيْتَ رَجُلًا يَقْرَأُ الْقُرْآنَ مَنْكُوسًا؟ قَالَ: " ذَلِكَ مَنْكُوسُ الْقَلْبِ "، فَقَالَ: وَأُتِيَ بِمُصْحَفٍ قَدْ زُيِّنَ، وَذُهِّبَ، فَقَالَ عَبْدُ اللهِ: " إِنَّ أَحْسَنَ مَا زُيِّنَ بِهِ الْمُصْحَفُ تِلَاوَتُهُ فِي الْحَقِّ ".
سقط من طبعة مكتبة ابن تيمية، والمثبت من نسخة فيض الله.
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ”اے لوگو! علم سیکھو، کیونکہ تم میں سے کوئی نہیں جانتا کہ کب لوگوں کو اس (کے علم) کی ضرورت پڑ جائے۔“ پس ان کے پاس ایک آدمی آیا اور کہا: اے ابوعبدالرحمٰن! آپ اس آدمی کے بارے میں کیا فرماتے ہیں جو قرآن الٹا پڑھتا ہے؟ فرمایا: ”یہ الٹے دل والا ہے۔“ پھر ان کے پاس ایک مصحف لایا گیا جسے مزین اور سونے سے آراستہ کیا گیا تھا، تو عبداللہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”مصحف کو سب سے بہتر جس چیز سے آراستہ کیا جا سکتا ہے وہ حق کے مطابق اس کی تلاوت ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 8814]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 170، حدیث 8846»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 8814 in Urdu