الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
39. باب (أحاديث 8564–9729)
باب (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 8891
حَدَّثَنَا أَبُو خَلِيفَةَ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، ثَنَا سُفْيَانُ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ، قَالَ: إِنَّ الَّذِي يُفْتِي النَّاسَ فِي كُلِّ مَا يَسْتَفْتُونَهُ فِيهِ مَجْنُونٌ ".
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”جو شخص لوگوں کو ہر اس معاملے میں فتویٰ دیتا ہے جس کے بارے میں وہ پوچھتے ہیں، وہ دیوانہ ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 8891]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 188، حدیث 8923»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 8891 in Urdu