الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
39. باب (أحاديث 8564–9729)
باب (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 8938
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ الصَّائِغُ الْمَكِّيُّ، ثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، ثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، ثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَمْرٍو الْفُقَيْمِيُّ، عَنْ يَحْيَى بْنِ هَانِئٍ الْمُرَادِيِّ، عَنِ الْحَارِثِ بْنِ قَيْسٍ، قَالَ: قَالَ لِي عَبْدُ اللهِ بْنُ مَسْعُودٍ: يَا حَارِ بْنَ قَيْسٍ، أَلَيْسَ يَسُرُّكَ أَنْ تَسْكُنَ وَسَطَ الْجَنَّةِ؟ " قُلْتُ: بَلَى، قَالَ: " فَالْزَمْ جَمَاعَةَ النَّاسِ ".
حارث بن قیس کہتے ہیں: سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے مجھ سے فرمایا: ”اے حارث بن قیس! کیا تمہیں یہ پسند نہیں کہ تم جنت کے درمیان میں رہو؟“ میں نے عرض کیا: کیوں نہیں۔ فرمایا: ”تو (مسلمانوں کی) جماعت کے ساتھ رہو۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 8938]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 198، حدیث 8970»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 8938 in Urdu