الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
39. باب (أحاديث 8564–9729)
باب (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 8965
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ زُبَيْدٍ، عَنْ مُرَّةَ قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللهِ: إِنَّكَ مَا كُنْتَ فِي صَلَاةٍ فَإِنَّكَ تَقْرَعُ بَابَ الْمَلِكِ، وَمَنْ يُكْثِرُ قَرْعَ بَابِ الْمَلِكِ يُوشِكُ أَنْ يُفْتَحَ لَهُ ".
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”جب تک تم نماز میں ہو تو گویا تم بادشاہ (اللہ) کا دروازہ کھٹکھٹا رہے ہو، اور جو بادشاہ کا دروازہ کثرت سے کھٹکھٹاتا رہے قریب ہے کہ اس کے لیے دروازہ کھول دیا جائے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 8965]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 205، حدیث 8997»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 8965 in Urdu