الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
39. باب (أحاديث 8564–9729)
باب (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 8974
حَدَّثَنَا يُوسُفُ الْقَاضِي، ثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، ثَنَا شُعْبَةُ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ يَحْيَى بْنِ الْجَزَّارِ، أَنَّ رَجُلًا يُقَالُ لَهُ: أَبُو الْعُبَيْدَيْنِ - وَكَانَ رَجُلًا ضَرِيرًا - وَكَانَ عَبْدُ اللهِ بْنُ مَسْعُودٍ يُعَرَّفُ لَهُ، فَسَأَلَهُ عَنِ الْمَاعُونِ فَقَالَ: " الْفَأْسُ، وَالدَّلْوُ " - أَوْ قَالَ: " الْفَأْسُ، وَالْقِدْرُ - وَسَأَلَهُ عَنِ التَّبْذِيرِ، فَقَالَ: " إِنْفَاقُ الْمَالِ فِي غَيْرِ حِلِّهِ "، وَسَأَلَهُ عَنِ الْأَوَّاهِ، قَالَ: " الرَّحِيمُ ".
یحییٰ بن جزار رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی جسے ابوالعبیدین کہا جاتا تھا - اور وہ نابینا تھا - اور سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ اس کا خیال رکھتے تھے، اس نے ان سے ماعون کے بارے میں پوچھا تو فرمایا: ”کلہاڑی اور ڈول۔“ - یا فرمایا: ”کلہاڑی اور ہانڈی۔“ - اور اس نے تبذیر کے بارے میں پوچھا تو فرمایا: ”مال کو ناحق جگہ خرچ کرنا۔“ اور اس نے اَوّاہ کے بارے میں پوچھا تو فرمایا: ”نہایت رحم دل۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 8974]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 206، حدیث 9006»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 8974 in Urdu