الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
39. باب (أحاديث 8564–9729)
باب (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 8977
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ الصَّائِغُ، ثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، ثَنَا أَبُو وَكِيعٍ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِي الْعُبَيْدَيْنِ، قَالَ: سَأَلْتُ عَبْدَ اللهِ عَنْ قَوْلِهِ: وَلا تُبَذِّرْ تَبْذِيرًا قَالَ: " هُوَ النَّفَقَةُ فِي غَيْرِ حَقٍّ ".
ابوالعبیدین کہتے ہیں: میں نے سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے اللہ تعالیٰ کے فرمان: ”اور فضول خرچی مت کرو“ [سورۃ الاسراء: 26] کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے فرمایا: ”یہ ناحق خرچ کرنا ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 8977]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 207، حدیث 9009»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 8977 in Urdu