الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
39. باب (أحاديث 8564–9729)
باب (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 8980
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ، ثَنَا الْفِرْيَابِيُّ، ثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ، حَدَّثَنِي أَبُو الْمُغِيرَةِ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، فِي قَوْلِهِ: وَيَمْنَعُونَ الْمَاعُونَ قَالَ: " هُوَ الْمَالُ الَّذِي لَا يُعْطَى حَقُّهُ، قُلْتُ: إِنَّ ابْنَ مَسْعُودٍ، يَقُولُ: " هُوَ مَا يَتَعَاطَى النَّاسُ بَيْنَهُمْ مِنَ الْخَيْرِ " قَالَ: ذَاكَ مَا أَقُولُ لَكَ.
ابومغیرہ کہتے ہیں: سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نے اللہ تعالیٰ کے فرمان: ”اور برتنے کی چیزیں (ماعون) مانگنے سے روکتے ہیں“ [سورۃ الماعون: 7] کے بارے میں فرمایا: ”اس سے مراد وہ مال ہے جس کا حق (زکاۃ) ادا نہیں کیا جاتا۔“ میں نے عرض کیا: ابن مسعود رضی اللہ عنہ تو فرماتے ہیں کہ اس سے مراد وہ چیزیں ہیں جن میں لوگ آپس میں ایک دوسرے کی مدد کرتے ہیں۔ تو انہوں نے فرمایا: ”یہی تو میں تم سے کہہ رہا ہوں۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 8980]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 207، حدیث 9012»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 8980 in Urdu