الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
39. باب (أحاديث 8564–9729)
باب (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 9002
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ، ثَنَا الْفِرْيَابِيُّ، ثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ جُوَيْبِرٍ، عَنِ الضَّحَّاكِ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ فِي قَوْلِهِ: الَّذِينَ يَذْكُرُونَ اللهَ قِيَامًا وَقُعُودًا وَعَلَى جُنُوبِهِمْ قَالَ: " إِنْ لَمْ تَسْتَطِعْ أَنْ تُصَلِّيَ قَائِمًا فَقَاعِدًا، وَإِلَّا فَمُضْطَجِعٌ ".
سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ نے اللہ تعالیٰ کے فرمان: ”جو کھڑے، بیٹھے اور اپنے پہلوؤں کے بل (لیٹے ہوئے) اللہ کو یاد کرتے ہیں“ [سورۃ آل عمران: 191] کے بارے میں فرمایا: ”اگر تم کھڑے ہو کر نماز نہ پڑھ سکو تو بیٹھ کر پڑھو، اور اگر یہ بھی نہ ہو سکے تو لیٹ کر پڑھو۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 9002]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 212، حدیث 9034»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 9002 in Urdu