الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
39. باب (أحاديث 8564–9729)
باب (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 9045
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ الصَّائِغُ، ثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، ثَنَا هُشَيْمٌ، أَنَا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ اللهِ، فِي قَوْلِهِ: أُولَئِكَ الَّذِينَ يَدْعُونَ يَبْتَغُونَ إِلَى رَبِّهِمُ الْوَسِيلَةَ قَالَ: كَانَ نَاسٌ يَعْبُدُونَهُمْ فَأَسْلَمَ الَّذِينَ كَانُوا يَعْبُدُونَهُمْ وَلَا يَعْلَمُ الَّذِينَ كَانُوا يَعْبُدُونَهُمْ فَعَيَّرَهُمُ اللهُ عَزَّ وَجَلَّ بِذَلِكَ " فَقَالَ: أُولَئِكَ الَّذِينَ يَدْعُونَ يَبْتَغُونَ إِلَى رَبِّهِمُ الْوَسِيلَةَ.
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے اللہ تعالیٰ کے فرمان: ”یہ لوگ جنہیں وہ پکارتے ہیں خود اپنے رب کی طرف وسیلہ تلاش کرتے ہیں“ [سورۃ الاسراء: 57] کے بارے میں فرمایا: ”کچھ لوگ (جنوں کی) عبادت کیا کرتے تھے، پھر جن کی وہ عبادت کرتے تھے وہ خود مسلمان ہو گئے، مگر ان کی عبادت کرنے والوں کو اس کا علم نہ ہوا، تو اللہ تعالیٰ نے اسی وجہ سے انہیں ملامت کرتے ہوئے فرمایا: ”یہ لوگ جنہیں وہ پکارتے ہیں خود اپنے رب کی طرف وسیلہ تلاش کرتے ہیں“ [سورۃ الاسراء: 57] ۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 9045]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 222، حدیث 9077»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 9045 in Urdu