🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
39. باب (أحاديث 8564–9729)
باب (احادیث 8564 تا 9729)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9047
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ الصَّائِغُ، ثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، ثَنَا هُشَيْمٌ، أَنَا سَيَّارٌ، عَمَّنْ حَدَّثَهُ أَنَّ ابْنَ مَسْعُودٍ رَأَى نَاسًا مِنْ أَهْلِ السُّوقِ سَمِعُوا الْأَذَانَ، فَتَرَكُوا أَمْتِعَتَهُمْ وَقَامُوا إِلَى الصَّلَاةِ، فَقَالَ: " هَؤُلَاءِ الَّذِينَ قَالَ اللهُ عَزَّ وَجَلَّ: رِجَالٌ لا تُلْهِيهِمْ تِجَارَةٌ وَلا بَيْعٌ عَنْ ذِكْرِ اللهِ ".
سیار رحمہ اللہ کسی ایسے شخص سے بیان کرتے ہیں جس نے انہیں بتایا کہ سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ نے بازار والوں میں سے کچھ لوگوں کو دیکھا کہ انہوں نے اذان سنی تو اپنا سامان چھوڑ کر نماز کے لیے کھڑے ہو گئے، تو فرمایا: ”یہی وہ لوگ ہیں جن کے بارے میں اللہ تعالیٰ نے فرمایا: ”ایسے مرد جنہیں نہ تجارت اور نہ خرید و فروخت اللہ کی یاد سے غافل کرتی ہے“ [سورۃ النور: 37] ۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 9047]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 222، حدیث 9079»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 9047 in Urdu