الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
39. باب (أحاديث 8564–9729)
باب (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 9059
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ الصَّائِغُ الْمَكِّيُّ، ثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، ثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ زِرٍّ، قَالَ: قَالَ لِي عَبْدُ اللهِ: " هَلْ تَدْرِي مَا حَفَدَةٌ؟ " قُلْتُ: نَعَمْ، هُمْ حُفَّادُ الرَّجُلِ مِنْ وَلَدِهِ وَوَلَدِ وَلَدِهِ، قَالَ: " لَا هُمُ الْأَصْهَارُ ".
زر بن حبیش کہتے ہیں: سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے مجھ سے فرمایا: ”کیا تم جانتے ہو حفدہ کیا ہیں؟“ میں نے کہا: جی ہاں، وہ آدمی کی اولاد اور اس کی اولاد کی اولاد ہیں۔ فرمایا: ”نہیں، وہ سسرالی رشتہ دار ہیں۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 9059]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 224، حدیث 9091»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 9059 in Urdu