الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
39. باب (أحاديث 8564–9729)
باب (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 9071
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ الصَّائِغُ، ثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، ثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ، فِي قَوْلِهِ: زِدْنَاهُمْ عَذَابًا فَوْقَ الْعَذَابِ قَالَ: زِيدُوا عَقَارِبَ،أَنْيَابُهَا كَالنَّخْلِ الطِّوَالِ ".
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے اللہ تعالیٰ کے فرمان: ”ہم انہیں عذاب پر عذاب زیادہ کریں گے“ [سورۃ النحل: 88] کے بارے میں فرمایا: ”انہیں ایسے بچھو زیادہ کیے جائیں گے جن کے دانت لمبے کھجور کے درختوں جیسے ہوں گے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 9071]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 226، حدیث 9103»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 9071 in Urdu