الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
39. باب (أحاديث 8564–9729)
باب (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 9146
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، ثَنَا حُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ الْأَصَمِّ، عَنْ أَبِي قَيْسٍ، قَالَ: دَخَلَ عَبْدُ اللهِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ الْمَسْجِدَ وَعَلَيْهِ ثِيَابٌ بِيضٌ نَقَاءٌ حِسَانٌ، فَنَظَرَ إِلَى مَكَانٍ فِيهِ سَعَةٌ فَجَلَسَ، وَلَمْ يَتَخَطَّ أَحَدًا، قَالَ: وَخَرَجَ الْإِمَامُ فَإِذَا رَجُلَانِ يَتَكَلَّمَانِ، فَأَخَذَ مِنَ الْحَصَا فَرَمَاهُمَا، فَنَظَرَا إِلَيْهِ فَسَكَتَا، فَلَمَّا نَزَلَ الْإِمَامُ قَالَ: " أَلَمْ تَعَلْمَا أَنَّكُمَا فِي صَلَاةٍ ".
ابو قیس رحمہ اللہ کہتے ہیں: سیدنا عبداللہ (بن مسعود) رضی اللہ عنہ جمعہ کے دن مسجد میں داخل ہوئے، انہوں نے صاف ستھرے اور خوبصورت سفید کپڑے پہن رکھے تھے، تو انہوں نے ایک کشادہ جگہ دیکھی اور وہیں بیٹھ گئے، اور کسی کو پھلانگا نہیں۔ (راوی) کہتے ہیں: پھر امام نکلے تو دو آدمی باتیں کر رہے تھے، سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے کنکری اٹھا کر ان کی طرف پھینکی، انہوں نے ان کی طرف دیکھا تو خاموش ہو گئے۔ جب امام (منبر سے) اترے تو سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”کیا تمہیں معلوم نہیں کہ تم نماز میں تھے؟“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 9146]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 240، حدیث 9178»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 9146 in Urdu