الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
39. باب (أحاديث 8564–9729)
باب (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 9182
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، وَالثَّوْرِيِّ، وَإِسْرَائِيلَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ أَرْقَمَ بْنِ شُرَحْبِيلَ، قَالَ: حَكَكْتُ جَسَدِي، وَأَنَا فِي الصَّلَاةِ، فَأَفْضَيْتُ إِلَى ذَكَرِي، فَقُلْتُ لِعَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ، فَقَالَ لِي: " اقْطَعْهُ - وَهُوَ يَضْحَكُ - أَيْنَ تَعْزِلُهُ مِنْكَ إِنَّمَا هُوَ بَضْعَةٌ مِنْكَ ".
ارقم بن شرحبیل بیان کرتے ہیں: میں نے نماز کی حالت میں اپنا جسم کھجلایا تو میرا ہاتھ میری شرمگاہ تک پہنچ گیا، میں نے یہ بات سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے بیان کی تو انہوں نے ہنستے ہوئے فرمایا: ”(تو پھر) اسے کاٹ ڈالو! تم اسے اپنے آپ سے الگ کہاں کرو گے، یہ تو تمہارے جسم کا ہی ایک ٹکڑا ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 9182]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 247، حدیث 9214»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 9182 in Urdu