الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
39. باب (أحاديث 8564–9729)
باب (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 9187
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ الْجَزَّارِ، قَالَ: صَلَّى ابْنُ مَسْعُودٍ وَعَلَى بَطْنِهِ فَرْثٌ وَدَمٌ مِنْ جَزُورٍ نَحَرَهَا، وَلَمْ يَتَوَضَّأْ ".
یحییٰ بن جزار بیان کرتے ہیں: سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے نماز پڑھی جبکہ ان کے پیٹ پر اس اونٹ کا گوبر اور خون جسے انہوں نے نحر کیا تھا لگا ہوا تھا، اور انہوں نے وضو نہیں کیا۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 9187]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 248، حدیث 9219»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 9187 in Urdu