الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
39. باب (أحاديث 8564–9729)
باب (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 9232
قَالَ الثَّوْرِيُّ: وَأَخْبَرَنِي مُحَمَّدٌ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، أَنَّهُ: كَانَ يَقُومُ عَلَى الْبَرْدِيِّ، وَيَسْجُدُ عَلَى الْأَرْضِ فَقُلْنَا: مَا الْبَرْدِيُّ؟ قَالَ: " الْحَصِيرُ ".
سفیان (ثوری) کہتے ہیں: مجھے محمد نے ابراہیم (نخعی) سے بتایا کہ وہ بردی (چٹائی) پر کھڑے ہوتے اور زمین پر سجدہ کرتے۔ ہم نے پوچھا: بردی کیا ہے؟ فرمایا: ”چٹائی۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 9232]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 255، حدیث 9264»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 9232 in Urdu