🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
121. عبيد الله بن أبي رافع، عن أبيه
عبیداللہ بن ابی رافع کی اپنے والد سے روایات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 928
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثَنَا عَفَّانُ بْنُ مُسْلِمٍ، ثَنَا شُعْبَةُ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنِ ابْنِ أَبِي رَافِعٍ، عَنْ أَبِيهِ، وَكَانَ مَوْلَى رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: بَعَثَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - رَجُلًا مِنْ بَنِي مَخْزُومٍ عَلَى الصَّدَقَةِ، فَقَالَ: " اصْحَبْنِي كَيْمَا تُصِيبُ مِنْهَا " قُلْتُ: حَتَّى آتِيَ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -، فَأَتَيْتُهُ فَسَأَلْتُهُ، فَقَالَ: إِنَّ مَوْلَى الْقَوْمِ مِنْ أَنْفُسِهِمْ، وَإِنَّا لَا تَحِلُّ لَنَا الصَّدَقَةُ.
سیدنا ابورافع رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بنو مخزوم کے ایک شخص کو زکوٰۃ وصول کرنے کے لیے بھیجا، تو اس نے مجھ سے کہا: میرے ساتھ چلو تاکہ تمہیں بھی اس میں سے حصہ مل جائے۔ میں نے کہا: پہلے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس جاؤں گا۔ چنانچہ میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور آپ سے پوچھا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کسی قوم کا آزاد کردہ غلام اسی قوم میں شمار ہوتا ہے، اور بےشک ہمارے لیے زکوٰۃ حلال نہیں۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الألف/حدیث: 928]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 1، صفحہ 316، حدیث 932»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 928 in Urdu