الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
39. باب (أحاديث 8564–9729)
باب (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 9284
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنْ إِسْرَائِيلَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عَلْقَمَةَ، وَالْأَسْوَدِ، قَالَا: صَلَّيْنَا مَعَ عَبْدِ اللهِ، فَلَمَّا رَكَعَ طَبَّقَ كَفَّيْهِ، وَوَضَعَهُمَا بَيْنَ رُكْبَتَيْهِ، وَضَرَبَ أَيْدِيَنَا " فَفَعَلْنَا ذَلِكَ.
علقمہ اور اسود رحمہما اللہ بیان کرتے ہیں: ہم نے سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے ساتھ نماز پڑھی، جب انہوں نے رکوع کیا تو اپنی دونوں ہتھیلیاں ایک دوسرے کے ساتھ ملا کر اپنے گھٹنوں کے درمیان رکھ لیں، اور ہمارے ہاتھوں پر (یہ سکھانے کے لیے) مارا، تو ہم نے بھی ایسا ہی کیا۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 9284]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 265، حدیث 9316»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 9284 in Urdu