الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
39. باب (أحاديث 8564–9729)
باب (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 9348
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، أَنَّ عَلْقَمَةَ، وَالْأَسْوَدَ، " أَقْبَلَا مَعَ ابْنِ مَسْعُودٍ إِلَى الْمَسْجِدِ " فَاسْتَقْبَلَهُمُ النَّاسُ قَدْ صَلَّوْا، فَرَجَعَ بِهِمَا إِلَى الْبَيْتِ، فَجَعَلَ أَحَدَهُمَا عَنْ يَمِينِهِ، وَالْآخَرَ عَنْ شِمَالِهِ، ثُمَّ صَلَّى بِهِمَا ".
ابراہیم بیان کرتے ہیں: علقمہ اور اسود سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے ساتھ مسجد کی طرف روانہ ہوئے، تو لوگ انہیں نماز پڑھ کر واپس آتے ملے، چنانچہ وہ دونوں کو لے کر گھر واپس آئے، ایک کو اپنی دائیں طرف اور دوسرے کو اپنی بائیں طرف کھڑا کیا، پھر انہیں نماز پڑھائی۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 9348]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 276، حدیث 9380»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 9348 in Urdu