الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
39. باب (أحاديث 8564–9729)
باب (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 9380
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ النَّضِرِ الْأَزْدِيُّ، ثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو، ثَنَا زُهَيْرٌ، ثَنَا أَبُو إِسْحَاقَ، عَنِ الْأَسْوَدِ بْنِ هِلَالٍ، قَالَ: أَشْهَدُ عَلَى عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ لَقَدْ سَمِعْتُهُ يُنَادِي بِهَا نِدَاءً: الْوِتْرُ مَا بَيْنَ الصَّلَاتَيْنِ ؛ صَلَاةِ الْعِشَاءِ الْآخِرَةِ الَّتِي تُسَمُّونَ الْعَتَمَةَ، وَصَلَاةِ الْفَجْرِ، مَتَى أَوْتَرْتَ فَحَسَنٌ ".
اسود بن ہلال بیان کرتے ہیں: میں گواہی دیتا ہوں کہ میں نے سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کو بلند آواز سے یہ پکارتے سنا: ”وتر کا وقت دونوں نمازوں کے درمیان ہے، یعنی عشاء آخرہ، جسے تم عتمہ کہتے ہو، اور فجر کی نماز کے درمیان، جب بھی تم وتر پڑھو گے وہ اچھا ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 9380]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 281، حدیث 9412»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 9380 in Urdu