الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
39. باب (أحاديث 8564–9729)
باب (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 9390
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، ثَنَا الْقَاسِمُ بْنُ مَعْنٍ، عَنْ حُصَيْنٍ، قَالَ: بَلَغَ ابْنَ مَسْعُودٍ أَنَّ سَعْدًا يُوتِرُ بِرَكْعَةٍ، قَالَ: " مَا أَجْزَأَتْ رَكْعَةٌ قَطُّ ".
حصین بیان کرتے ہیں: سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کو یہ بات پہنچی کہ سیدنا سعد رضی اللہ عنہ ایک رکعت سے وتر پڑھتے ہیں، تو فرمایا: ”ایک رکعت کبھی کافی نہیں ہوئی۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 9390]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 283، حدیث 9422»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 9390 in Urdu