الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
121. عبيد الله بن أبي رافع، عن أبيه
عبیداللہ بن ابی رافع کی اپنے والد سے روایات
حدیث نمبر: 943
وَبِإِسْنَادِهِ أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ لِعَلِيٍّ: مَنْ أَحَبَّهُ فَقَدْ أَحَبَّنِي، وَمَنْ أَحَبَّنِي فَقَدْ أَحَبَّهُ اللهُ، وَمَنْ أَبْغَضَهُ فَقَدْ أَبْغَضَنِي، وَمَنْ أَبْغَضَنِي فَقَدْ أَبْغَضَ اللهَ.
اسی سند سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے بارے میں فرمایا: ”جس نے اس سے محبت کی اس نے مجھ سے محبت کی، اور جس نے مجھ سے محبت کی اللہ نے اس سے محبت کی، اور جس نے اس سے بغض رکھا اس نے مجھ سے بغض رکھا، اور جس نے مجھ سے بغض رکھا اس نے اللہ سے بغض رکھا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الألف/حدیث: 943]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 1، صفحہ 319، حدیث 947»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 943 in Urdu