🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
39. باب (أحاديث 8564–9729)
باب (احادیث 8564 تا 9729)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9481
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثَنَا مَسْرُوقُ بْنُ الْمَرْزُبَانِ، ثَنَا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنْ كُرْدُوسٍ، قَالَ: أَرْسَلَ الْوَلِيدُ إِلَى عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ، وَحُذَيْفَةَ، وَأَبِي مَسْعُودٍ، وَأَبِي مُوسَى الْأَشْعَرِيِّ بَعْدَ الْعَتَمَةِ فَقَالَ: إِنَّ هَذَا عِيدُ الْمُسْلِمِينَ فَكَيْفَ الصَّلَاةُ؟ فَقَالُوا: سَلْ أَبَا عَبْدِ الرَّحْمَنِ فَسَأَلَهُ فَقَالَ: يَقُومُ فَيُكَبِّرُ أَرْبَعًا، ثُمَّ يَقْرَأُ بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ، وَسُورَةٍ مِنَ الْمُفَصَّلِ، ثُمَّ يُكَبِّرُ وَيَرْكَعُ، فَتِلْكَ خَمْسٌ، ثُمَّ يَقُومُ فَيَقْرَأُ بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ، وَسُورَةٍ مِنَ الْمُفَصَّلِ، ثُمَّ يُكَبِّرُ أَرْبَعًا يَرْكَعُ فِي آخِرِهِنَّ، فَتِلْكَ تِسْعٌ فِي الْعِيدَيْنِ "، فَمَا أَنْكَرَهُ وَاحِدٌ مِنْهُمْ.
کردوس رحمہ اللہ کہتے ہیں: ولید نے عشاء کے بعد سیدنا عبداللہ بن مسعود، سیدنا حذیفہ، سیدنا ابومسعود اور سیدنا ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہم کی طرف پیغام بھیجا اور کہا: یہ مسلمانوں کی عید ہے، نماز کیسے پڑھی جائے؟ انہوں نے کہا: ابوعبدالرحمن (سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ) سے پوچھو۔ اس نے ان سے پوچھا تو انہوں نے فرمایا: ”آدمی کھڑا ہو کر چار تکبیریں کہے، پھر سورۃ فاتحہ اور مفصل میں سے کوئی سورت پڑھے، پھر تکبیر کہہ کر رکوع کرے، یہ پانچ (تکبیریں) ہو گئیں۔ پھر (دوسری رکعت میں) کھڑا ہو کر سورۃ فاتحہ اور مفصل میں سے کوئی سورت پڑھے، پھر چار تکبیریں کہے اور آخری تکبیر کے ساتھ رکوع کرے، یہ دونوں عیدوں میں نو (تکبیریں) ہو گئیں۔“ تو ان میں سے کسی نے بھی اس پر نکیر نہ کی۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 9481]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 302، حدیث 9514»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 9481 in Urdu