الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
39. باب (أحاديث 8564–9729)
باب (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 9506
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ قَتَادَةَ، قَالَ: فِي حَرْفِ ابْنِ مَسْعُودٍ: فَامْضُوا إِلَى ذِكْرِ اللهِ، وَهِيَ كَقَوْلِهِ: إِنَّ سَعْيَكُمْ لَشَتَّى ".
قتادہ بیان کرتے ہیں: ”سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ کی قرأت میں ہے: ﴿فَامْضُوا إِلَى ذِكْرِ اللهِ﴾ (اللہ کے ذکر کی طرف چل پڑو)، اور یہ اللہ کے اس فرمان کی طرح ہے: ”بےشک تمہاری کوششیں مختلف قسم کی ہیں“ [سورۃ اللیل: 4] ۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 9506]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 307، حدیث 9540»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 9506 in Urdu