🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
39. باب (أحاديث 8564–9729)
باب (احادیث 8564 تا 9729)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9510
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ عُبَيْدِ اللهِ، قَالَ: صَلَّيْتُ أَنَا وَزِرٌّ، فَأَمَّنِي وَفَاتَتْنَا الْجُمُعَةُ، فَسَأَلْتُ إِبْرَاهِيمَ فَقَالَ: " فَعَلَ ذَلِكَ عَبْدُ اللهِ بِعَلْقَمَةَ وَالْأَسْوَدِ " قَالَ سُفْيَانُ: " وَرُبَّمَا فَعَلْتُهُ أَنَا وَالْأَعْمَشُ ".
حسن بن عبیداللہ بیان کرتے ہیں: میں نے اور زر نے (اکٹھے) نماز پڑھی، تو انہوں نے میری امامت کی اور ہماری جمعہ کی نماز رہ گئی تھی۔ میں نے ابراہیم سے پوچھا تو انہوں نے کہا: سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ نے علقمہ اور اسود کے ساتھ ایسا ہی کیا تھا۔ سفیان کہتے ہیں: ”اور بسا اوقات میں اور اعمش بھی ایسا کرتے تھے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 9510]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 308، حدیث 9544»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 9510 in Urdu