🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
39. باب (أحاديث 8564–9729)
باب (احادیث 8564 تا 9729)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9515
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ هُبَيْرَةَ بْنِ يَرِيمَ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ، قَالَ: مَنْ فَاتَتْهُ الرَّكْعَةُ الْأُخْرَى فَلْيُصَلِّ أَرْبَعًا.
قَالَ مَعْمَرٌ: قَالَ قَتَادَةُ: يُصَلِّي أَرْبَعًا، فَقِيلَ لِقَتَادَةَ: إِنَّ ابْنَ مَسْعُودٍ جَاءَ وَهُمْ جُلُوسٌ فِي آخِرِ الصَّلَاةِ، فَقَالَ لِأَصْحَابِهِ: " اجْلِسُوا أَدْرَكْتُمْ إِنْ شَاءَ اللهُ "، قَالَ قَتَادَةُ: إِنَّمَا يَقُولُ: " أَدْرَكْتُمُ الْأَجْرَ ".
سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ”جس کی دوسری رکعت فوت ہو جائے وہ چار رکعتیں پڑھے۔“ معمر کہتے ہیں: قتادہ نے کہا: وہ چار رکعتیں پڑھے۔ پھر قتادہ سے کہا گیا: سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ (ایک بار جمعہ کی نماز کے لیے) آئے جبکہ لوگ نماز کے آخری حصے میں بیٹھے ہوئے تھے، تو انہوں نے اپنے ساتھیوں سے فرمایا: ”بیٹھ جاؤ، ان شاء اللہ تم نے پا لیا۔“ قتادہ کہتے ہیں: وہ اس سے صرف یہ کہہ رہے تھے: ”تم نے اجر پا لیا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 9515]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 309، حدیث 9549»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 9515 in Urdu