الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
45. باب من روى عن ابن مسعود أنه لم يكن مع النبي صلى الله عليه وسلم ليلة الجن
باب: جس نے روایت کیا کہ سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ لیلۃ الجن میں نبی کریم ﷺ کے ساتھ نہیں تھے
حدیث نمبر: 9993
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَبِي خَيْثَمَةَ، ثَنَا عُمَرُ بْنُ يَحْيَى الْأُبُلِّيُّ، ثَنَا حَفْصُ بْنُ جُمَيْعٍ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ، عَنْ عَبْدِ اللهِ رَفَعَهُ قَالَ: هَلْ تَدْرُونَ أَيُّ الصَّدَقَةِ أَفْضَلُ؟ قَالُوا: اللهُ وَرَسُولُهُ أَعْلَمُ، قَالَ: " أَفْضَلُ الصَّدَقَةِ الْمَنْحُ ؛ أَنْ يَمْنَحَ الدِّرْهَمَ، أَوْ ظَهْرَ الدَّابَّةِ ".
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے مرفوعاً روایت ہے، فرماتے ہیں: (رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:) ”کیا تم جانتے ہو کون سا صدقہ سب سے افضل ہے؟“ صحابہ نے عرض کیا: اللہ اور اس کے رسول کو زیادہ علم ہے۔ فرمایا: ”سب سے افضل صدقہ عاریتاً دینا ہے: درہم عاریتاً دینا، یا سواری کی پیٹھ (استعمال کے لیے) عاریتاً دینا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 9993]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 10، صفحہ 84، حدیث 10029»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 9993 in Urdu