🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں نمبر سے تلاش کل احادیث (4627)
حدیث نمبر لکھیں:
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
368. بَابُ الربا
سود کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1376
حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، ثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ، ثَنَا إِسْرَائِيلُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ مَسْرُوقٍ، عَنْ بِلَالٍ - رَضِيَ اللهُ عَنْهُ - قَالَ: كَانَ لِلنَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عِنْدِي تَمْرٌ، فَوَجَدْتُ أَطْيَبَ مِنْهُ صَاعَيْنِ بِصَاعٍ فَاشْتَرَيْتُهُ، فَأَتَيْتُ بِهِ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَقَالَ: مِنْ أَيْنَ لَكَ هَذَا يَا بِلَالُ؟ قُلْتُ: اشْتَرَيْتُهُ صَاعًا بِصَاعَيْنِ. قَالَ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: رُدَّهُ - أَوِ ارْدُدْ - عَلَيْنَا تَمْرَنَا!.
سیدنا بلال رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی کچھ کھجوریں میرے پاس (موجود) تھیں، پس مجھے ان سے زیادہ عمدہ کھجوریں ملیں تو میں نے (عام کھجور کے) دو صاع کے عوض (عمدہ کھجور کا) ایک صاع دے کر انہیں خرید لیا، پھر میں انہیں لے کر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمتِ اقدس میں حاضر ہوا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت فرمایا: ”اے بلال! یہ تمہارے پاس کہاں سے آئیں؟“ میں نے عرض کیا: میں نے (عمدہ کھجور کا) ایک صاع (عام کھجور کے) دو صاع کے بدلے خریدا ہے، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اسے واپس کر دو -یا فرمایا: اسے لوٹا دو- اور ہماری کھجوریں ہمیں واپس دلاؤ!“ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب البيوع/حدیث: 1376]
تخریج الحدیث: «أخرجه سنن الدارمي برقم: 2576، وأخرجه فتح الباري برقم: 2188، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 1018، 1028، 1097، وأخرجه شرح معاني الآثار برقم: 5775، وأخرجه الأوسط في السنن والإجماع والاختلاف برقم: 8027، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 2807/4»


Al-Matalib al-‘Aliyah bi-Zawa’id al-Masanid al-Thamaniyah Hadith 1376 in Urdu