🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں نمبر سے تلاش کل احادیث (4627)
حدیث نمبر لکھیں:
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
376. بَابُ اجتناب الشبهات
مشتبہ امور سے بچنے کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1421
مُسَدَّدٌ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، ثَنَا الْحَجَّاجُ الصَّوَّافُ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، ثَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ مَوْلَى سَعْدٍ، قَالَ: جِئْتُ بِاللَّيْلِ أَنَا وَسَعْدٌ - رَضِيَ اللهُ عَنْهُ - إِلَى بُسْتَانٍ ذِي نَخْلٍ، فَطَلَبْنَا صَاحِبَ الْبُسْتَانِ فَلَمْ نَجِدْهُ، فَقَالَ لِي سَعْدٌ - رَضِيَ اللهُ عَنْهُ -: إِنْ سَرَّكَ أَنْ تَكُونَ مُسْلِمًا حَقًّا، فَلَا تَأْكُلْ مِنْهُ شَيْئًا. قَالَ: فَظَلَّيْنَا جَائِعَيْنِ.
كذا في طبعة دار العاصمة، والصواب: (عبد الرحمن مولى سعد)
سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کے آزاد کردہ غلام ابو عبد الرحمن سے روایت ہے، وہ بیان کرتے ہیں کہ: میں اور سیدنا سعد رضی اللہ عنہ رات کے وقت کھجوروں کے ایک باغ میں گئے، ہم نے باغ کے مالک کو تلاش کیا لیکن وہ ہمیں نہ ملا، تو سیدنا سعد رضی اللہ عنہ نے مجھ سے فرمایا: ”اگر تمہیں یہ بات پسند ہے کہ تم پکے اور سچے مسلمان بنو، تو اس (باغ) میں سے کچھ بھی نہ کھانا“، راوی کہتے ہیں: چنانچہ ہم نے بھوکے رہ کر رات گزاری۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب البيوع/حدیث: 1421]
تخریج الحدیث: «0»


Al-Matalib al-‘Aliyah bi-Zawa’id al-Masanid al-Thamaniyah Hadith 1421 in Urdu