🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں نمبر سے تلاش کل احادیث (4627)
حدیث نمبر لکھیں:
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
655. بَابُ تَحْرِيمِ الحرير عَلَى الرجال وإباحته للنساء وَجَوَازِ بيعه لِمَنْ يجوز لَهُ لبسه
مردوں پر ریشم کی حرمت، عورتوں کے لیے اس کی اجازت اور جائز پہننے والے کو فروخت کرنے کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2240
وَقَالَ مُسَدَّدٌ: حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنِ الْفُضَيْلِ بْنِ غَزْوَانَ، عَنِ الْمُهَاجِرِ بْنِ شَمَّاسٍ، عَنْ عَمِّهِ قَالَ: كُنْتُ عِنْدَ ابْنِ مَسْعُودٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ فَجَاءَ ابْنَانِ، عَلَيْهِمَا قَمِيصَانِ مِنْ حَرِيرٍ، يَشُقُّهُ عَنْهُمَا وَقَالَ: إِنَّمَا هَذَا لِلنِّسَاءِ وَلَيْسَ لِلرِّجَالِ I ".

مسدد نے کہا: ہمیں یحییٰ نے فضیل بن غزوان سے، انہوں نے مہاجر بن شماس سے، انہوں نے اپنے چچا سے روایت کیا ہے، انہوں نے فرمایا کہ وہ سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے پاس موجود تھے، تو دو لڑکے آئے، ان دونوں نے ریشمی قمیصیں پہن رکھی تھیں، تو سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ نے وہ قمیصیں ان کے جسم سے تار تار کر دیں اور فرمایا: ”یہ (ریشمی لباس) صرف عورتوں کے لیے ہے اور مردوں کے لیے نہیں۔“ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب اللباس والزينة/حدیث: 2240]
تخریج الحدیث: «0»


Al-Matalib al-‘Aliyah bi-Zawa’id al-Masanid al-Thamaniyah Hadith 2240 in Urdu