🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں نمبر سے تلاش کل احادیث (4627)
حدیث نمبر لکھیں:
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
670. باب (أحاديث 2286–2303)
باب (احادیث 2286 تا 2303)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2287
وَقَالَ مُسَدَّدٌ: حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبِي يَقُولُ: كَانَ ابْنُ سِيرِينَ إِذَا دَخَلَ الْعَشْرُ يَكْرَهُ أَنْ يَأْخُذَ الرَّجُلُ مِنْ شَعَرِهِ، حَتَّى كَانَ يَكْرَهُ أَنْ يَحْلِقَ الصِّبْيَانُ مِنَ الشَّعَرِ I ".
مسدّد نے معتمر بن سلیمان سے روایت کیا، انہوں نے کہا کہ میں نے اپنے والد کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ ”جب (ذی الحجہ کا پہلا) عشرہ داخل ہوتا تو ابن سیرین (رحمہ اللہ) اس بات کو ناپسند کرتے تھے کہ کوئی شخص اپنے بالوں میں سے کچھ کاٹے، حتیٰ کہ وہ اس بات کو بھی ناپسند کرتے تھے کہ بچے بھی اپنے بال کاٹیں یا مونڈوائیں۔“ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب الأضحية/حدیث: 2287]
تخریج الحدیث: «0»


Al-Matalib al-‘Aliyah bi-Zawa’id al-Masanid al-Thamaniyah Hadith 2287 in Urdu