🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں نمبر سے تلاش کل احادیث (4627)
حدیث نمبر لکھیں:
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
711. بَابُ آدَابِ الشرب
پینے کے آداب کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2429
[ حَدَّثَنَا عَمْرٌو ] ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ مَسْمُولٍ، ثَنَا الْقَاسِمُ بْنُ مُخَوَّلٍ قَالَ: سَمِعْتُ أَبِي يَقُولُ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ الْإِبِلُ تَمُرُّ بِنَا، وَنَحْنُ مُسْنَتُونَ وَهِيَ حُفَّلٌ، قَالَ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: احْلِبْ وَاشْرَبْ وَدَعْ دَوَاعِيَ اللَّبَنِ.
سیدنا مخول رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! (مسافروں کے) اونٹ ہمارے پاس سے گزرتے ہیں جبکہ ہم سخت قحط زدہ اور فاقہ کشی کا شکار ہوتے ہیں اور ان اونٹوں کے تھن دودھ سے لبریز ہوتے ہیں (تو کیا ہم انہیں دوہ سکتے ہیں؟)“ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: «احْلِبْ وَاشْرَبْ وَدَعْ دَوَاعِيَ اللَّبَنِ» ”تم (ان کا) دودھ نکال کر پی لو، لیکن تھنوں میں دودھ کو کھینچ لانے والی کچھ مقدار (باقی) چھوڑ دیا کرو۔“
اس حدیث کی سند میں محمد بن سلیمان بن مسمول نامی راوی ضعیف ہے، اور اسے امام بیہقی نے بھی اپنی سنن میں روایت کیا ہے۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب الأطعمة والأشربة/حدیث: 2429]
تخریج الحدیث: «0»


Al-Matalib al-‘Aliyah bi-Zawa’id al-Masanid al-Thamaniyah Hadith 2429 in Urdu