🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں نمبر سے تلاش کل احادیث (4627)
حدیث نمبر لکھیں:
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
750. بَابُ حسن الخلق
حسنِ اخلاق کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2571
حَدَّثَنَا الْمُقَدَّمِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ عَرَادَةَ، حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ أَبِي دَاوُدَ، عَنْ مَكْحُولٍ، عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ: إِنَّهُ سَمِعَ رَجُلًا يَشْتُمُ رَجُلًا رَافِعًا صَوْتَهُ، فَقَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «‏‏‏‏الْبَذَاءُ لُؤْمٌ، وَسُوءُ الْمَلَكَةِ لُؤْمٌ» ‏‏‏‏.
سیدنا ابوالدرداء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے ایک شخص کو دیکھا جو کسی دوسرے شخص کو بلند آواز میں گالیاں دے رہا تھا، (یہ دیکھ کر) انہوں نے فرمایا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: ”فحش گوئی اور بدزبانی کرنا کمینگی ہے، اور اپنے ماتحتوں و خادموں کے ساتھ برا سلوک کرنا بھی کمینگی ہے“۔
اس حدیث کی سند میں عبد اللہ بن عرادہ متروک الحدیث ہے اور سلیمان بن ابی داؤد ضعیف راوی ہے، نیز مکحول کا سیدنا ابوالدرداء رضی اللہ عنہ سے سماع ثابت نہ ہونے کی وجہ سے یہ سند منقطع اور ضعیف ہے۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب البر والصلة/حدیث: 2571]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه عبد الله بن عرادة وثقه أبو داود وضعفه ابن معين (مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 8، ص 72)»
«0»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف جدا


Al-Matalib al-‘Aliyah bi-Zawa’id al-Masanid al-Thamaniyah Hadith 2571 in Urdu