🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں نمبر سے تلاش کل احادیث (4627)
حدیث نمبر لکھیں:
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
814. بَابُ إكرام الجار
پڑوسی کے ساتھ حسنِ سلوک اور اس کی عزت و توقیر کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2739
حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ سُفْيَانَ، حَدَّثَنِي أَبُو مَهَلٍ، قَالَ عَنْ عَجُوزٍ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا، قَالَتْ: قَالَ: إِذَا دَخَلَ عَلَيْكِ صَبِيُّ جَارِكِ، فَضَعِي فِي يَدِهِ شَيْئًا، فَإِنَّهُ يَجُرُّ الْمَوَدَّةَ.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جب تمہارے پڑوسی کا بچہ تمہارے پاس آئے تو اس کے ہاتھ میں (بطورِ ہدیہ) کوئی چیز رکھ دیا کرو، کیونکہ یہ عمل (پڑوسیوں کے مابین) دلی محبت و الفت کو کھینچ لاتا ہے۔“
[تخریج: اس روایت کو امام ابن ابی شیبہ نے ”المصنف“ (25390) میں اور امام بیہقی نے ”شعب الایمان“ (9113) میں روایت کیا ہے، تاہم اس کی سند میں ایک راویہ ”عجوز“ (بوڑھی عورت) کے غیر معروف اور مبہم ہونے کی وجہ سے علمی اعتبار سے یہ روایت ضعیف ہے] ۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب الأدب/حدیث: 2739]
تخریج الحدیث: «0»


Al-Matalib al-‘Aliyah bi-Zawa’id al-Masanid al-Thamaniyah Hadith 2739 in Urdu