🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں نمبر سے تلاش کل احادیث (4627)
حدیث نمبر لکھیں:
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
882. بَابُ عظمة اللَّهُ وصفاته
اللہ تعالیٰ کی عظمت اور اس کی صفات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3015
وَقَالَ أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ عُبَيْدٍ الْمُكْتِبِ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ، أَوِ ابْنُ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمُ - الشَّكُّ مِنْ عُبَيْدٍ - قَالَ: إِنَّ اللهَ تَبَارَكَ وَتَعَالَى احْتَجَبَ مِنْ خَلْقِهِ بِأَرْبَعٍ: بِنُورٍ، ثُمَّ ظُلْمَةٍ، ثُمَّ بِنَارٍ، ثُمَّ ظُلْمَةٍ، أَوْ بِنَارٍ، ثُمَّ ظُلْمَةٍ، ثُمَّ نُورٍ، ثُمَّ ظُلْمَةٍ.
سیدنا عبداللہ بن عباس یا سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے (اور یہ شک راوی عبید کو ہوا ہے کہ ان دونوں میں سے کون سے صحابی مراد ہیں) کہ انہوں نے فرمایا: ”یقیناً اللہ تبارک و تعالیٰ نے اپنی مخلوق سے خود کو چار حجابات کے ذریعے پوشیدہ فرمایا ہے: نور سے، پھر تاریکی سے، پھر آگ سے اور پھر تاریکی سے، یا اس طرح فرمایا کہ پہلے آگ سے، پھر تاریکی سے، پھر نور سے اور پھر تاریکی سے۔“
اس روایت کو امام احمد بن منیع نے اپنی مسند میں جریر کے واسطے سے روایت کیا ہے، اس کے تمام رجال ثقہ ہیں اور یہ صحابی کا قول (موقوف) ہے۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب الإيمان والتوحيد/حدیث: 3015]
تخریج الحدیث: «0»


Al-Matalib al-‘Aliyah bi-Zawa’id al-Masanid al-Thamaniyah Hadith 3015 in Urdu