🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں نمبر سے تلاش کل احادیث (4627)
حدیث نمبر لکھیں:
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
887. بَابُ طَلَبِ الإسناد
سند (سلسلۂ روایت) کی طلب اور اس کی جستجو کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3025
قَالَ إِسْحَاقُ: أَخْبَرَنَا سَعِيدُ بْنُ عَامِرٍ الضُّبَعِيُّ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنِ الْأَعْمَشِ قَالَ: قُلْتُ لِإِبْرَاهِيمَ: إِنَّكَ تُحَدِّثُنِي فَأَسْنِدْهُ لِي، قَالَ: مَا قُلْتُ لَكَ: قَالَ عَبْدُ اللهِ، فَقَدْ حَدَّثَنِي بِهِ غَيْرُ وَاحِدٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ، وَإِذَا سَمَّيْتُ، فَهُوَ مَنْ سَمَّيْتُ.
اعمش رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ میں نے ابراہیم نخعی رحمہ اللہ سے گزارش کی: ”آپ جو احادیث مجھ سے بیان فرماتے ہیں، ان کی سند بھی مجھے سنا دیا کریں“، اس پر انہوں نے جواب دیا: ”جب میں تم سے یہ کہوں کہ «قَالَ عَبْدُ اللهِ» ”سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا“ تو (جان لو کہ) یہ بات مجھ سے متعدد راویوں نے سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے واسطے سے بیان کی ہے، لیکن جب میں کسی معین شخص کا نام لے کر روایت کروں تو وہ اسی ایک شخص سے مروی ہوتی ہے جس کا میں نے نام لیا ہوتا ہے“۔
یہ اثر امام اسحاق بن راہویہ نے اپنی مسند میں روایت کیا ہے اور اس کی سند صحیح ہے۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب العلم/حدیث: 3025]
تخریج الحدیث: «0»


Al-Matalib al-‘Aliyah bi-Zawa’id al-Masanid al-Thamaniyah Hadith 3025 in Urdu