🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں نمبر سے تلاش کل احادیث (4627)
حدیث نمبر لکھیں:
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
120. بَابُ التَّأْمِينِ
آمین کہنے کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 475
قَالَ مُسَدَّدٌ: حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ مَنْصُورِ بْنِ الْمُعْتَمِرِ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: إِنَّ يَهُودِيًّا مَرَّ بِأَهْلِ مَسْجِدٍ، وَهُمْ يَقُولُونَ: آمِينَ، قَالَ الْيَهُودِيُّ: وَالَّذِي عَلَّمَكُمْ آمِينَ إِنَّكُمْ لَعَلَى الْحَقِّ.
حضرت مجاہد رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ ایک یہودی کا گزر مسجد میں موجود چند لوگوں کے پاس سے ہوا جب کہ وہ (دعا کے اختتام پر) ”آمین“ کہہ رہے تھے، تو اس یہودی نے (ان کے اس عمل کو دیکھ کر) کہا: ”اس ذات کی قسم جس نے تمہیں «آمِينَ» ”اے اللہ! ہماری دعا قبول فرما“ سکھائی ہے، بلاشبہ تم لوگ یقیناً حق پر ہو۔“
اس اثر کی سند جید ہے اور اسے امام مسدد نے اپنی مسند میں روایت کیا ہے۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/صفة الصلاة/حدیث: 475]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»


Al-Matalib al-‘Aliyah bi-Zawa’id al-Masanid al-Thamaniyah Hadith 475 in Urdu