🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں نمبر سے تلاش کل احادیث (4627)
حدیث نمبر لکھیں:
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
15. بَابُ خِصَالِ الْفِطْرَةِ
فطرت کی خصلتوں کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 74
وَقَالَ أَبُو يَعْلَى: حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، ثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يَزِيدَ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُلَيٍّ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: «‏‏‏‏أُمِرَ إِبْرَاهِيمُ عَلَيْهِ السَّلَامُ فَاخْتَتَنَ بِقَدُومٍ، فَاشْتَدَّ عَلَيْهِ، فَأَوْحَى اللهُ تَعَالَى إِلَيْهِ: عَجِلْتَ قَبْلَ أَنْ نَأْمُرَكَ بِآلَتِهِ. قَالَ: يَا رَبِّ، كَرِهْتُ أَنْ أُؤَخِّرَ أَمْرَكَ» ‏‏‏‏.
سیدنا موسیٰ بن علی اپنے والد سے روایت ہے کہ سیدنا ابراہیم علیہ السلام کو ختنے کا حکم دیا گیا تو انہوں نے تیشے (بڑھئی کے اوزار) سے اپنا ختنہ کر لیا، جس سے انہیں شدید تکلیف اور مشقت پہنچی، تو اللہ تعالیٰ نے ان کی طرف وحی فرمائی کہ ”تم نے اس کام کے لیے مخصوص اوزار کا حکم دیے جانے سے پہلے ہی جلدی کر لی“، انہوں نے عرض کیا: ”اے میرے رب! میں نے اس بات کو سخت ناپسند کیا کہ آپ کے حکم کی بجا آوری میں ذرا سی بھی تاخیر کروں“۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب الطهارة/حدیث: 74]
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 17651، وأورده ابن حجر فى "المطالب العالية"، 74»


Al-Matalib al-‘Aliyah bi-Zawa’id al-Masanid al-Thamaniyah Hadith 74 in Urdu