الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مقدمة الجامع الكامل سے متعلقہ
117. ذكر الموقوف على الصحابي
صحابیِ رسول پر موقوف روایات کا تذکرہ۔
حدیث نمبر: 117
أحيانا أذكر قول الصحابي الذي ليس من شرط هذا الكتاب لتقوية الحديث.
بسا اوقات میں حدیث کی تقویت کی خاطر کسی صحابی کا وہ قول بھی ذکر کر دیتا ہوں جو (بذاتِ خود) اس کتاب کی وضع کردہ شرائط پر پورا نہیں اترتا۔ [مقدمة الجامع الكامل/مقدمة/حدیث: 117]
Muqaddimah al-Jami al-Kamil Hadith 117 in Urdu