الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مقدمة الجامع الكامل سے متعلقہ
68. إذا صحّ الحديث لا يلزم ذكرجميع مصادره
جب حدیثِ مبارکہ پایۂ صحت کو پہنچ جائے تو اس کے تمام تر مآخذ و مراجع کا تذکرہ لازم نہیں رہتا۔
حدیث نمبر: 68
وكذلك لم ألتزم بذكر جميع المصادر الحديثية، بل انتقيتُ منها المشهورة فقط؛ فإن حشر المصادر بدون فائدة حديثية لا يفيد شيئا في تصحيح الحديث وتضعيفه، وإنما يتضخم به الكتاب فحسبُ.
اسی طرح میں نے تمام مراجعِ حدیث کے ذکر کا التزام نہیں کیا، بلکہ ان میں سے صرف مشہور و معروف کتب کا انتخاب کیا ہے؛ کیونکہ کسی علمی و حدیثی فائدے کے بغیر مراجع کی کثرت حدیث کی تصحیح و تضعیف میں قطعاً مفید نہیں ہوتی، بلکہ اس سے کتاب محض بلاوجہ ضخیم ہی ہوتی ہے۔ [مقدمة الجامع الكامل/مقدمة/حدیث: 68]
Muqaddimah al-Jami al-Kamil Hadith 68 in Urdu