🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن نسائي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن نسائی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (5761)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
8. باب : ذكر اختلاف الناقلين لخبر حميد عن أنس بن مالك فيه
باب: حمید کی انس بن مالک رضی الله عنہ سے مروی حدیث میں ناقلین کے اختلاف کا ذکر۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4038
اس سند سے بھی عبدالاعلی سے اسی طرح روایت ہے۔ [سنن نسائي/كتاب تحريم الدم/حدیث: 4038]
محمد بن مثنیٰ نے بھی عبدالاعلیٰ سے اسی (مذکورہ بالا روایت کی) طرح بیان کیا ہے۔ [سنن نسائي/كتاب تحريم الدم/حدیث: 4038]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «انظر حدیث رقم: 4029(صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: إسناده صحيح

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عبد الأعلى بن عبد الأعلى القرشي، أبو محمدثقة
👤←👥محمد بن المثنى العنزي، أبو موسى
Newمحمد بن المثنى العنزي ← عبد الأعلى بن عبد الأعلى القرشي
ثقة ثبت
سنن نسائی کی حدیث نمبر 4038 کے فوائد و مسائل
فوائد ومسائل از الشيخ حافظ محمد امين حفظ الله سنن نسائي تحت الحديث4038
اردو حاشہ:
سنن نسائی کی مذکورہ بالا روایت (4037) کی سند سے معلوم ہوتا ہے کہ محمد بن عبدالاعلیٰ یزید بن زریع سے اور وہ شعبہ سے بیان کرتے ہیں، یعنی یزید کا استاد شعبہ ہے۔ امام نسائی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ استاد محمد بن مثنیٰ نے بھی عبدالاعلی عن شعبۃ بیان کیا ہے۔ یہ سند سنن نسائی (المجتبیٰ) میں اسی طرح ہے جبکہ سنن نسائی (الکبریٰ) میں شعبہ کے بجائے سعید ہے اور سعید (بن ابی عروبہ) ہی درست ہے جبکہ شعبہ تصحیف ہے۔ اس کی تائید صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں موجود متفق علیہ روایت سے بھی ہوتی ہے کیونکہ ان میں شعبہ کے بجائے سعید ہی ہے۔ دیکھئے: (صحیح البخاري، المغازي، باب قصة عکل و عرینة، حدیث: 4192، و صحیح مسلم، القسامة و المحاربین، باب حکم المحاربین و المرتدین، حدیث: 1671)
[سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ، حدیث/صفحہ نمبر: 4038]

Sunan an-Nasa'i Hadith 4038 in Urdu