پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن نسائي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
48. باب : بيع القلادة فيها الخرز والذهب بالذهب
باب: سونا اور نگینے جڑے ہار کو سونے کے بدلے بیچنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 4578
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ مَنْصُورٍ , قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَحْبُوبٍ , قَالَ: حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ , قَالَ: أَنْبَأَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ , عَنْ خَالِدِ بْنِ أَبِي عِمْرَانَ , عَنْ حَنَشٍ الصَّنْعَانِيِّ , عَنْ فَضَالَةَ بْنِ عُبَيْدٍ , قَالَ: أَصَبْتُ يَوْمَ خَيْبَرَ قِلَادَةً فِيهَا ذَهَبٌ وَخَرَزٌ فَأَرَدْتُ أَنْ أَبِيعَهَا , فَذُكِرَ ذَلِكَ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , فَقَالَ:" افْصِلْ بَعْضَهَا مِنْ بَعْضٍ , ثُمَّ بِعْهَا".
فضالہ بن عبید رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ مجھے خیبر کے دن ایک ہار ملا جس میں سونا اور نگینے تھے، میں نے اسے بیچنا چاہا، اس کا تذکرہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے کیا گیا تو آپ نے فرمایا: ”ایک کو دوسرے سے الگ کر دو پھر بیچو“۔ [سنن نسائي/كتاب البيوع/حدیث: 4578]
حضرت فضالہ بن عبید رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ جنگ خیبر کے دن مجھے ایک ایسا ہار ملا جس میں سونے کے علاوہ موتی اور منکے بھی تھے۔ میں نے اسے بیچنے کا ارادہ کیا۔ یہ بات نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے ذکر کی گئی تو آپ نے فرمایا: ”اس کے اجزا الگ الگ کر کے بیچ۔“ [سنن نسائي/كتاب البيوع/حدیث: 4578]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «انظر ما قبلہ (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: حسن
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥فضالة بن عبيد الأنصاري، أبو محمد | صحابي | |
👤←👥حنش الصنعاني، أبو رشدين حنش الصنعاني ← فضالة بن عبيد الأنصاري | ثقة | |
👤←👥خالد بن أبي عمران التجيبي، أبو عمر خالد بن أبي عمران التجيبي ← حنش الصنعاني | صدوق حسن الحديث | |
👤←👥الليث بن سعد الفهمي، أبو الحارث الليث بن سعد الفهمي ← خالد بن أبي عمران التجيبي | ثقة ثبت فقيه إمام مشهور | |
👤←👥هشيم بن بشير السلمي، أبو معاوية هشيم بن بشير السلمي ← الليث بن سعد الفهمي | ثقة ثبت كثير التدليس والإرسال الخفي | |
👤←👥محمد بن محبوب البناني، أبو عبد الله محمد بن محبوب البناني ← هشيم بن بشير السلمي | ثقة | |
👤←👥عمرو بن منصور النسائي، أبو سعيد عمرو بن منصور النسائي ← محمد بن محبوب البناني | ثقة ثبت |
Sunan an-Nasa'i Hadith 4578 in Urdu
حنش الصنعاني ← فضالة بن عبيد الأنصاري