سنن نسائي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3. باب : استحقاق الخمر لشراب البسر والتمر
باب: گدر (ادھ کچی) اور سوکھی کھجور کے مشروب پر خمر (شراب) کا اطلاق۔
حدیث نمبر: 5548
أَخْبَرَنَا الْقَاسِمُ بْنُ زَكَرِيَّا، قَالَ: أَنْبَأَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ، عَنْ شَيْبَانَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ مُحَارِبِ بْنِ دِثَارٍ، عَنْ جَابِرٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" الزَّبِيبُ وَالتَّمْرُ هُوَ الْخَمْرُ".
جابر رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: انگور اور کھجور کا مشروب خمر (شراب) ہے۔ [سنن نسائي/كتاب الأشربة/حدیث: 5548]
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”منقی اور کھجوروں سے تیار کردہ نشہ آور مشروب خمر (شراب) ہے۔“ [سنن نسائي/كتاب الأشربة/حدیث: 5548]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «انظر حدیث رقم: 5546 (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: حسن
الرواة الحديث:
سنن نسائی کی حدیث نمبر 5548 کے فوائد و مسائل
فوائد ومسائل از الشيخ حافظ محمد امين حفظ الله سنن نسائي تحت الحديث5548
اردو حاشہ:
اس باب اور متعلقہ احادیث کا مقصد احناف کے موقف کی تردید ہے۔
اس باب اور متعلقہ احادیث کا مقصد احناف کے موقف کی تردید ہے۔
[سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ، حدیث/صفحہ نمبر: 5548]
Sunan an-Nasa'i Hadith 5548 in Urdu
محارب بن دثار السدوسي ← جابر بن عبد الله الأنصاري