الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن نسائي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
56. بَابُ : ذِكْرِ مَا يَجُوزُ شُرْبُهُ مِنَ الأَنْبِذَةِ وَمَا لاَ يَجُوزُ
باب: کون سی نبیذ پینی جائز ہے اور کون سی ناجائز۔
حدیث نمبر: 5744
أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ , قَالَ: أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ , عَنْ بَسَّامٍ , قَالَ: سَأَلْتُ أَبَا جَعْفَرٍ عَنِ النَّبِيذِ؟ قَالَ: كَانَ عَلِيُّ بْنُ حُسَيْنٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ" يُنْبَذُ لَهُ مِنَ اللَّيْلِ فَيَشْرَبُهُ غُدْوَةً وَيُنْبَذُ لَهُ غُدْوَةً فَيَشْرَبُهُ مِنَ اللَّيْلِ".
بسام کہتے ہیں کہ میں نے ابو جعفر سے نبیذ کے بارے میں پوچھا، تو انہوں نے کہا: علی بن حسین کے لیے رات کو نبیذ تیار کی جاتی تو وہ صبح کو پیتے، اور صبح کو تیار کی جاتی تو رات کو پیتے۔ [سنن نسائي/كتاب الأشربة/حدیث: 5744]
حضرت بسام رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ میں نے امام ابو جعفر (باقر) رحمہ اللہ سے نبیذ کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے فرمایا: والد (محترم) حضرت علی بن حسین (زین العابدین) رحمہ اللہ کے لیے رات کے وقت نبیذ بنائی جاتی تو اسے دن کو پی لیتے اور دن کے وقت بنائی جاتی تو اسے رات کو پی لیتے۔ [سنن نسائي/كتاب الأشربة/حدیث: 5744]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف: 19135) (صحیح الإسناد)»
قال الشيخ الألباني: صحيح الإسناد مقطوع
قال الشيخ زبير على زئي: إسناده صحيح
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥علي بن الحسين زين العابدين | ثقة ثبت عابد ، فقيه فاضل مشهور | |
👤←👥أبو جعفر الباقر أبو جعفر الباقر ← علي بن الحسين زين العابدين | ثقة فاضل | |
👤←👥بسام بن عبد الله الصيرفي بسام بن عبد الله الصيرفي ← أبو جعفر الباقر | صدوق | |
👤←👥عبد الله بن المبارك عبد الله بن المبارك ← بسام بن عبد الله الصيرفي | ثقة ثبت ، فقيه عالم ، جواد مجاهد ، جمعت فيه خصال الخير | |
👤←👥سويد بن نصر الطوساني سويد بن نصر الطوساني ← عبد الله بن المبارك | ثقة |
Sunan an-Nasa'i Hadith 5744 in Urdu
أبو جعفر الباقر ← علي بن الحسين زين العابدين