🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

إتحاف الخيرة المهرة میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7968)
حدیث نمبر لکھیں:
إتحاف الخيرة المهرة میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
إتحاف الخيرة المهرة میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
315. باب الاغتسال يوم الجمعة وفضل الغسل
جمعہ کے دن غسل کرنے اور غسل کی فضیلت کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1478
وَعَنْ زَاذَانَ "أَنَّ رَجُلًا سَأَلَ عَلِيًّا - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - عَنِ الْغُسْلِ، فَقَالَ: اغْتَسِلْ كُلَّ يَوْمٍ إِنْ شِئْتَ. قَالَ: لَا، بَلِ الْغُسْلُ. قَالَ: اغْتَسِلْ كُلَّ يَوْمِ جُمُعَةٍ وَيَوْمَ الْفِطْرِ، وَيَوْمَ النَّحْرِ، وَيَوْمَ عَرَفَةَ ".
رَوَاهُ مُسَدَّدٌ ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
زاذان سے روایت ہے کہ ایک شخص نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے غسل کے بارے میں دریافت کیا تو آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”اگر تم چاہو تو ہر روز غسل کر لیا کرو۔“ اس نے عرض کی: ”نہیں، بلکہ میں اس (خاص) غسل کے متعلق پوچھ رہا ہوں (جس کی شرعاً اہمیت ہے)۔“ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”(تو پھر) تم ہر جمعہ کے دن، عید الفطر کے دن، عید الاضحی کے دن اور عرفہ کے دن غسل کیا کرو۔“ اسے امام مسدد نے روایت کیا ہے اور اس کے راوی ثقہ (قابلِ اعتماد) ہیں۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب الجمعة/حدیث: 1478]
تخریج الحدیث: «رواه مسدد، ورجاله ثقات»

الحكم على الحديث:
رجاله ثقات


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥مسدد بن مسرهدثقة حافظ
👤←👥علي بن أبي طالب
Newعلي بن أبي طالب ← مسدد بن مسرهد
أحد العشرة
👤←👥زاذان الكندي
Newزاذان الكندي ← علي بن أبي طالب
صدوق يرسل
Ithaf al-Khiyarah al-Maharah bi-Zawa’id al-Masanid al-‘Asharah Hadith 1478 in Urdu