🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

إتحاف الخيرة المهرة میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7968)
حدیث نمبر لکھیں:
إتحاف الخيرة المهرة میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
إتحاف الخيرة المهرة میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
317. باب فيمن جمع ومن لم يجمع والضرير إذا لم يجد قائدا والأمر بالحضور للجمعة والرواح إليها وفي كم تؤتى الجمعة والزجر عن التخلف عنها من غير عذر
جمعہ پڑھنے والے اور نہ پڑھنے والے، نابینا جب کوئی رہنما نہ پائے، جمعہ میں حاضری اور اس کی طرف جانے کا حکم، کتنی مسافت سے جمعہ کے لیے آیا جائے، اور بلا عذر جمعہ سے پیچھے رہنے پر وعید کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1495
وَعَنْ كَثِيرٍ مَوْلًى لِابْنِ سَمُرَةَ قَالَ: "مَرَرْتُ عَلَى عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَمُرَةَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ وَهُوَ قَاعِدٌ عَلَى بَابِهِ فَقَالَ: مَا خَطَبَ أَمِيرُكُمْ؟ فَقُلْنَا: أَوَمَا جَمَعْتَ؟ قَالَ: لَا، حَبَسَنَا هَذَا الرَّدْغُ ".
رَوَاهُ مُسَدَّدٌ وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
کثیر (جو ابن سمرہ کے آزاد کردہ غلام ہیں) سے روایت ہے کہ میں جمعہ کے دن سیدنا عبدالرحمٰن بن سمرہ رضی اللہ عنہ کے پاس سے گزرا جب کہ وہ اپنے دروازے پر بیٹھے ہوئے تھے، تو انہوں نے دریافت فرمایا: ”تمہارے امیر نے کیا خطبہ دیا؟“ ہم نے عرض کی: ”کیا آپ نے نمازِ جمعہ ادا نہیں کی؟“ انہوں نے جواب دیا: ”نہیں، ہمیں اس شدید کیچڑ اور پھسلن نے (مسجد آنے سے) روک دیا تھا“۔ اسے امام مسدد نے روایت کیا ہے اور اس کے تمام راوی ثقہ ہیں۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب الجمعة/حدیث: 1495]
تخریج الحدیث: «رواه مسدد ورجاله ثقات»

الحكم على الحديث:
رجاله ثقات


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥مسدد بن مسرهدثقة حافظ
👤←👥عبد الرحمن بن سمرة العبشمي
Newعبد الرحمن بن سمرة العبشمي ← مسدد بن مسرهد
صحابي
Ithaf al-Khiyarah al-Maharah bi-Zawa’id al-Masanid al-‘Asharah Hadith 1495 in Urdu