🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

إتحاف الخيرة المهرة میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7968)
حدیث نمبر لکھیں:
إتحاف الخيرة المهرة میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
إتحاف الخيرة المهرة میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
327. باب الزحام يوم الجمعة وفيمن أدرك من الجمعة ركعة وفيمن نام حتى كادت تفوته وفي القيلولة بعد الجمعة
جمعہ کے دن بھیڑ، جمعہ کی ایک رکعت پانے والے، اس شخص جو سویا رہا یہاں تک کہ جمعہ فوت ہونے کے قریب ہو گیا، اور جمعہ کے بعد قیلولہ کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1553
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا - قَالَ: "جَاءَ رَجُلٌ وَالنَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ يَوْمَ الْجُمُعَةِ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: يَلْهُو أَحَدُكُمْ حَتَّى إِذَا كَادَتِ الْجُمُعَةُ تَفُوتُهُ جَاءَ يَتَخَطَّى رِقَابَ النَّاسِ يُؤْذِيهِمْ فَقَالَ: مَا فَعَلْتُ يَا نَبِيَّ اللَّهِ، وَلَكِنْ كُنْتُ رَاقِدًا ثُمَّ اسْتَيْقَظْتُ فَقُمْتُ فَتَوَضَّأْتُ ثُمَّ أَقْبَلْتُ. فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوَ يَوْمَ وُضُوءٍ هَذَا؟".
رَوَاهُ ابْنُ أَبِي عُمَرَ وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ایک شخص اس وقت آیا جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جمعہ کے دن خطبہ ارشاد فرما رہے تھے، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے (اسے دیکھ کر) ارشاد فرمایا: ”تم میں سے کوئی غفلت اور کھیل کود میں لگا رہتا ہے یہاں تک کہ جب جمعہ فوت ہونے کے قریب ہوتا ہے تو وہ لوگوں کی گردنیں پھلانگتا ہوا آتا ہے اور انہیں تکلیف پہنچاتا ہے۔“ اس شخص نے عرض کیا: ”اے اللہ کے نبی! میں نے (قصداً) ایسا نہیں کیا، بلکہ میں سو رہا تھا، پھر جب بیدار ہوا تو اٹھ کر وضو کیا اور حاضر ہو گیا۔“ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے (اس کی بات سن کر) ارشاد فرمایا: ”کیا یہ محض وضو کا دن ہے؟“ (یعنی کیا آج غسل کرنے کا دن نہیں تھا؟)۔ اسے ابن ابی عمر نے روایت کیا ہے اور اس کے تمام راوی ثقہ ہیں۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب الجمعة/حدیث: 1553]
تخریج الحدیث: «رواه ابن أبي عمر ورجاله ثقات»

الحكم على الحديث:
رجاله ثقات


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥ابن أبي عمر العدنيصدوق ، صنف المسند ، وكان لازم ابن عيينة ، لكن قال أبو حاتم : كانت فيه غفلة
👤←👥عبد الله بن عباس
Newعبد الله بن عباس ← ابن أبي عمر العدني
أحد المكثرين من الصحابة
Ithaf al-Khiyarah al-Maharah bi-Zawa’id al-Masanid al-‘Asharah Hadith 1553 in Urdu