🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

إتحاف الخيرة المهرة میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7968)
حدیث نمبر لکھیں:
إتحاف الخيرة المهرة میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
إتحاف الخيرة المهرة میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
342. باب التكبير في صلاة العيد والقراءة فيها وما جاء في الصلاة قبلها وبعدها
نمازِ عید میں تکبیرات اور قراءت کا بیان، اور اس سے پہلے اور بعد میں نماز کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1604
وَعَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ عَمِّهِ قَالَ: "خَرَجْتُ مَعَ كَعْبِ بْنِ عُجْرَةَ يَوْمَ الْعِيدِ فَلَمْ يُصَلِّ قَبْلَهَا، فَلَمَّا صَلَّيْنَا رَأَى النَّاسَ عَنَقًا وَاحِدًا يَنْطَلِقُونَ إِلَى الْمَسْجِدِ فَقَالَ: مَا يَصْنَعُ هَؤُلَاءِ؟ قُلْتُ: يَنْطَلِقُونَ إِلَى الْمَسْجِدِ. فَقَالَ: إِنَّ هَذَا لَبِدْعَةٌ وَتَرْكٌ لِلسُّنَّةِ".
رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ بِسَنَدٍ ضَعِيفٍ، وَفِي إِسْنَادِهِ رَاوٍ لَمْ يُسَمَّ.
سعد بن ابراہیم کے چچا سے روایت ہے کہ انہوں نے بیان کیا کہ ”میں عید کے روز سیدنا کعب بن عجرہ رضی اللہ عنہ کے ہمراہ نکلا تو انہوں نے نمازِ عید سے قبل کوئی (نفل) نماز نہیں پڑھی، پھر جب ہم عید کی نماز ادا کر چکے تو انہوں نے لوگوں کو ایک تانتے کی صورت میں مسجد کی طرف جاتے ہوئے دیکھا تو پوچھا کہ یہ لوگ کیا کر رہے ہیں؟ میں نے عرض کیا کہ یہ لوگ مسجد کی طرف جا رہے ہیں، تو انہوں نے فرمایا کہ ”بے شک یہ عمل بدعت ہے اور سنتِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو ترک کرنا ہے“۔“ اسے امام ابو داؤد طیالسی نے ضعیف سند کے ساتھ روایت کیا ہے اور اس کی سند میں ایک ایسا راوی ہے جس کا نام ذکر نہیں کیا گیا۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب صلاة العيدين/حدیث: 1604]
تخریج الحدیث: «رواه أبو داود الطيالسي بسند ضعيف، وفي إسناده راو لم يسم»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥أبو داود الطيالسيثقة حافظ , غلط في أحاديث
👤←👥كعب بن عجرة
Newكعب بن عجرة ← أبو داود الطيالسي
صحابي مشهور
👤←👥سعد بن إبراهيم بن عبد الرحمن بن عوف
Newسعد بن إبراهيم بن عبد الرحمن بن عوف ← كعب بن عجرة
وكان ثقة فاضلا عابدا
Ithaf al-Khiyarah al-Maharah bi-Zawa’id al-Masanid al-‘Asharah Hadith 1604 in Urdu