الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
375. باب صلاة الضحى
نمازِ چاشت کا بیان۔
حدیث نمبر: 1764
وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: "مَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي صَلَاةَ الضُّحَى قَطُّ. قَالَ عُمَرُ بْنُ الْحَكَمِ : فَذَكَرْتُ ذَلِكَ لِسَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ فَقَالَ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَتْرُكُ الْعَمَلَ كَرَاهِيَةَ أَنْ يَرَاهُ النَّاسُ فَيَعْمَلُ بِهِ خَالِيًا، وَإِنِّي لَأُصَلِّيُهَا. سَعْدٌ يَقُولُ ذَلِكَ".
رَوَاهُ الْحَارِثُ عَنِ الْوَاقِدِيِّ وَهُوَ ضَعِيفٌ.
رَوَاهُ الْحَارِثُ عَنِ الْوَاقِدِيِّ وَهُوَ ضَعِيفٌ.
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو کبھی چاشت کی نماز پڑھتے ہوئے نہیں دیکھا۔“ عمر بن حکم بیان کرتے ہیں کہ میں نے اس بات کا تذکرہ سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ سے کیا تو انہوں نے فرمایا: ”بے شک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کسی عمل کو اس ناپسندیدگی کے باعث (علانیہ) ترک فرما دیتے تھے کہ کہیں لوگ اسے دیکھ کر اس پر عمل پیرا نہ ہو جائیں، حالانکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم وہ عمل تنہائی میں ادا فرماتے تھے، اور میں تو یہ نماز پڑھتا ہوں۔“ یہ بات سیدنا سعد رضی اللہ عنہ فرما رہے تھے۔ اس روایت کو حارث نے واقدی کے طریق سے روایت کیا ہے اور وہ ضعیف ہے۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب النوافل/حدیث: 1764]
تخریج الحدیث: «رواه الحارث عن الواقدي وهو ضعيف»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥الواقدي | متروك مع سعة علمه | |
👤←👥الحارث بن محمد بن أبي أسامة الحارث بن محمد بن أبي أسامة ← الواقدي | الحافظ الصدوق العالم | |
👤←👥سعد بن أبي وقاص سعد بن أبي وقاص ← الحارث بن محمد بن أبي أسامة | أحد العشرة ، وأول من رمى بسهم في سبيل الله | |
👤←👥عمر بن الحكم بن ثوبان الحجازي عمر بن الحكم بن ثوبان الحجازي ← سعد بن أبي وقاص | صدوق | |
👤←👥أبو سعيد الخدري أبو سعيد الخدري ← عمر بن الحكم بن ثوبان الحجازي | له ولأبيه صحبة |
Ithaf al-Khiyarah al-Maharah bi-Zawa’id al-Masanid al-‘Asharah Hadith 1764 in Urdu
الحارث بن محمد بن أبي أسامة ← الواقدي